تعارف
یہ ویب سائیٹ جناب حضرت عبدالحمید جان سرہندی، مجددی، فاروقی، نقشبندی، چودھویں (۱۴) سجادہ نشین حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی(رحمت اللہ علیہ) ، درگاہ مجددیہ، ٹنڈو سائینداد، سندھ پاکستان کی اجازت سے کام کر رہی ہے۔
یہ ویب سائیٹ صاحبزادہ علامہ عبدالوحید جان سرہندی، مجددی، فاروقی، نقشبندی کی سرپرستی میں کام کر رہی ہے۔ (آپ ایک معروف مذہبی اسکالر ہیں)۔